نئی دہلی 27 جنوری ( ایجنسیز) ا مر یکی صد ر با ر ک اوبا ما آ ج نو بل ا نعا م یا فتہ کیلا ش ستیا ر تھی سے سری فو ر ٹ آ ڈی ٹو ریم میں ملا قات کر ینگے اور ا جتما ع سے خطا ب کر ینگے ۔ مسٹر ستیا ر تھی اور ملا لہ یو سف زئی کو 10 ڈ سمبر کو نو بل کے امن کے انعا م سے نوا زا گیا
تھا ۔ ستیا ر تھی کی غیر سر کا ری آ رگنا ئزیشن نے ‘بچپن بچا و آ ند ولن ‘ کی و جہ سے 83 ہزا ر بچو ں کو بچہ مز دو ری سے نجا ت دلا ئی تھی جسکا سال 1980 میں آ غا ز کیا گیا تھا ۔ سری فو ر ٹ میں تقریر کر نے بعد او با ما اور خا تو ن اول سعو دی عر ب کیلئے روانہ ہو جا ئنگے جہا ں وہ با د شا ہ عبد ا لللہ کے ا تتقا ل پر تعزیت کا ا ظہا ر کر ینگے ۔